کولگام// جوائنٹ ڈائریکٹر یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کشمیر کے زیر اہتمام کولگام میں لڑکیوں کے لئے صوبائی سطح کا اَنڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ آج کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ٹرافی حاصل کرنے کی دوڑ میں کپواڑہ فائنل میں بڈگام کی حریف ٹیم کو شکست دے کر فاتح بن کر ابھرا۔میچ کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کولگام وقار احمد گیری تھے جبکہ اِس موقعہ پر تحصیل دار ہیڈ کوارٹر علی محمد اور محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کولگام کے ملازمین بھی موجو دتھے۔بعد میں تقسیم اَنعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں جیتنے والی ٹیم اور دیگر شرکأ کو مُبارک باد دی گئی۔
3 نومبر کو سری نگر لوک سبھا نشست سے استعفیٰ دیں گے
ایس پی او کی نوکری اور پہلگام میں خیمے لگانے کی اجازت
اسپورٹس کونسل کا تین ماہ کا کھیلوں کا کیلنڈر جاری
جموں۔سرینگر روٹ پر تیسری وندے بھارت ٹرین
مالی بدحالی اور مہنگائی کی مار سے ہرطبقہ سے تعلق رکھنے والے افرادتذبذب کے شکار
لداخ میں غذائی اشیاء کے معیار کی خلاف ورزیاں
کشمیر میں موسمِ گرما کا اختتام
ای جے اے سی کی جانب سے سابق بیوروکریٹ غضنفر علی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
میرواعظِ کشمیر کی جانب سے کشمیر کے نازک ماحولیاتی نظام کے فوری تحفظ کا مطالبہ
جموںوکشمیر نے 2035 تک 11,000 میگاواٹ پن بجلی پیدا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے










