سری نگر//جمہوریہ سلواک میں ہندوستان کی نامزد سفیر محترمہ اپوروا سریواستوا نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔میٹنگ میں تجارت ، سرمایہ کاری اور غیر ملکی سیاحت کے فروغ سمیت جموںوکشمیر یوٹی کے مختلف شعبوں کے متعدد اَمور پر تبادلہ خیال ہوا۔










