جے کے فلم پالیسی کے تحت مقامی ٹیلنٹ کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10؍ جولائی2021ء

جموں//جموں وکشمیر حکومت نے جے اینڈ کے فلم پالیسی کے تحت اِندراج کے لئے متعدد مہارت رکھنے والے باصلاحیت اَفراد کو مد عو کیا جن میں رقاص، فیشن ڈیزائنر ، اَداکار ، کوریو گرافر، سنیما نگار، سائونڈ ریکارڈسٹ ، سیٹ ڈیزائنر س اور دیگر شامل ہیں۔ اِندراج آن لائن لنک https://tinyurl.com/jkfilmpolicyیاکیو آر کوڈ کو سکین کر کے بھی کیا جاسکتا ہے۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10؍ جولائی 2021ء ہے۔