سر ی نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے’’ کرگل وِجے دیوس‘‘ کے موقعہ پر کرگل جنگ کے بہادر شہدأ کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے اَپنے پیغام میںکہا،’’کرگل وِجے دیوس کے موقعہ پر میں اُن عظیم شہدأ کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے آپریشن وِجے کے دوران ’ماں بھارتی‘ کی خودمختاری اور وقار کے تحفظ کے لئے اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہماری آرمڈ فورسزکی غیر معمولی بہادری، جرأت اور قربانی آنے والی نسلوں کے لئے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔میں اَپنے عظیم شہدأ کے اہلِ خانہ کو بھی نہایت عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں۔ اُن کی بے لوث قربانی ہماری اعلیٰ قومی شان و وقار کی ایک دائمی علامت بنی رہے گی۔
دہشت گرد نیٹ ورکس کو خطے میں پناہ گاہیں نہ ملنے دی جائیں/وزیرداخلہ امیت شاہ
خیبر ایکوا کلچر کو ایف ایس ایس اے آئی لائسنس حاصل
پیاز کی قیمتوں میں اضافے سے مجموعی مہنگائی
جعلی ٹریڈنگ ایپس اور سرمایہ کاری کی دھوکہ دہی
یو پی آئی ادائیگیوں پر اضافی فیس کا نفاذ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دربارمؤو اِنتظامات کا جائزہ لیا
ڈاکٹر جتندر سنگھ نے بھلا سانی سڑک حادثے کے حوالے سے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ سے بات چیت کی
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سول سیکرٹریٹ میں متعدد وفود وَ اَفراد سے ملاقات
کمشنر سیکرٹری تعلیم نے جی ڈِی سی ہیرانگر میں تعلیمی اَقدامات اور بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لیا
کامرس کے 10 نئے لیکچراروں کی تعیناتی










