سری نگر//جموں و کشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی نے قائم مقام چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ اور ایگزیکٹیو چیئرمین جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی جسٹس سنجیو کمار کی والدہ شکتی دیوی کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا۔ شکتی دیوی 20 ؍جون 2026 کو اِنتقال کر گئیں۔اِس سلسلے میں آج سری نگر میں جموں و کشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے دفتر میں تعزیتی میٹنگ منعقد ہوئی ۔ تمام اَفسران اور ملازمین نے دُکھ کی اِس گھڑی میں قائم مقام چیف جسٹس اور سوگوار کنبے سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اِظہار کیا۔مرحومہ کی روح کے احترام میں افسران اور ملازمین نے دو منٹ کی خاموشی اِختیار کی۔ اُنہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحومہ کو ابدی سکون عطا فرمائے اورسوگوار کنبے کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت عطاکرے۔
دہشت گرد نیٹ ورکس کو خطے میں پناہ گاہیں نہ ملنے دی جائیں/وزیرداخلہ امیت شاہ
خیبر ایکوا کلچر کو ایف ایس ایس اے آئی لائسنس حاصل
پیاز کی قیمتوں میں اضافے سے مجموعی مہنگائی
جعلی ٹریڈنگ ایپس اور سرمایہ کاری کی دھوکہ دہی
یو پی آئی ادائیگیوں پر اضافی فیس کا نفاذ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دربارمؤو اِنتظامات کا جائزہ لیا
ڈاکٹر جتندر سنگھ نے بھلا سانی سڑک حادثے کے حوالے سے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ سے بات چیت کی
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سول سیکرٹریٹ میں متعدد وفود وَ اَفراد سے ملاقات
کمشنر سیکرٹری تعلیم نے جی ڈِی سی ہیرانگر میں تعلیمی اَقدامات اور بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لیا
کامرس کے 10 نئے لیکچراروں کی تعیناتی










