سری نگر//پلوامہ کی ادبی تنظیم ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی کی جانب سے 24 اکتوبر کو اہم میٹنگ منعقد ہو رہی ہے۔ سوسائٹی سے وابستہ تمام شعراء کرام سے کہا گیا ہے کہ وہ اس میٹنگ میں شرکت کریں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ کی ایک اہم میٹنگ 24 اکتوبر 2023 کو ناز ہوٹل پلوامہ میں منعقد ہونے جارہی ہیں۔اس حوالے سے سوسائٹی کے جنرل سکریٹری غلام محمد دلشاد نے سوسائٹی سے وابستہ تمام ممبران سے گزارش کی ہے کہ وہ اس میٹنگ میں ضرور شمولیت کریں۔ جنہوں نے سال 2023 کا ممبر شپ فیس ابھی بھی ادا نہیں کیا ہے ان سے بھی گزارش کی گئی ہے کہ وہ اسی میٹنگ میں ممبر شپ فیس ادا کریں۔ ممبر شپ کے حوالے سے ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ نے اپنے پریس ریلیز میں مزید کہا ہے جو اس تنظیم میں بحثیت ممبر داخلہ لینے کے ممتنی ہیں وہ آیںں اور ممبر شپ فارم حاصل کریں ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی میں نئے شاعروں، ادیبوں اور قلمکاروں کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
آبنائے ہرمز میں جہازوں کے لیے عارضی کوریڈور کا راستہ ہو رہا ہموار، ایران اور عمان میں اتفاق قائم!
’میں بھاگوت کے پروگرام کی مخالفت کرتا ہوں‘، آر ایس ایس چیف کی ریلی پر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا سخت رد عمل
’راہل گاندھی مودی-شاہ سے بہت آگے نکل چکے ہیں‘، تصویر شیئر کر بولے سنجے راؤت
’عمران خان کو جیل میں آہستہ آہستہ مارے جانے کا خدشہ‘، بیٹے سلیمان کا دعویٰ؛ آزاد ڈاکٹروں سے علاج کا مطالبہ
دہلی کی سانسوں کا حساب: پی ایم 10 آلودگی 88 دن سے مسلسل بدتر، اجے ماکن
اجمیر شریف میں صوفی رنگ میلے کا دوسرا دن، کم عمر خطاطوں کی تخلیقات بنیں مرکز نگاہ
ایران کا ساتھ دینے پر ٹرمپ کی بڑی کارروائی، ہندوستان میں واقع 4 کمپنیاں بلیک لسٹ
کولمبو ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا نے 8 وکٹ کے نقصان پر بنا لیے 265 رنز، فالو آن سے بچنے کے لیے 39 رنز درکار
راجستھان میں خستہ حال اسکولی چھت گرنے سے 120 طلبہ بال بال بچے، کانگریس نے حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار
مجھے نہیں لگتا کہ حجاب پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ زیادہ موثر ہوگا: سلمان خورشید










