سری نگر//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج دسہرہ کے تہوار کے موقعہ پر عوام کو مُبارک باد پیش کی۔ اُنہوں نے کہا کہ دسہرہ کا تہوار ملک بھر میںا دھرم پر دھرم کی جیت اور برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ وجے دشمی برائیوں پر فتح کی علامت ہے۔اُنہوں نے کہا کہ یہ تہوار ہمیں سچائی کے اصولوں پر ہمیشہ عمل کرنے کا درس دیتا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ صرف سچائی اور خوبیاں ہی آخرکار جیتی ہیں ۔اُنہوں نے کہا کہ یہ تہوار ہمیں زندگی میں سچائی پر قائم رہنے کی ترغیب دیتا ہے ۔چیف سیکرٹری نے کہا کہ دسہرہ کا دن جو کامیابی کی علامت ہے ، دعا کی کہ شروع کئے گئے تمام کاموںکے نتیجہ خیز نتائج برآمد ہوں گے ۔ چیف سیکرٹری نے دسہرہ کے موقعہ پر لوگوں کی زندگی میں خوشی اور اَمن کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا ۔
آبنائے ہرمز میں جہازوں کے لیے عارضی کوریڈور کا راستہ ہو رہا ہموار، ایران اور عمان میں اتفاق قائم!
’میں بھاگوت کے پروگرام کی مخالفت کرتا ہوں‘، آر ایس ایس چیف کی ریلی پر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا سخت رد عمل
’راہل گاندھی مودی-شاہ سے بہت آگے نکل چکے ہیں‘، تصویر شیئر کر بولے سنجے راؤت
’عمران خان کو جیل میں آہستہ آہستہ مارے جانے کا خدشہ‘، بیٹے سلیمان کا دعویٰ؛ آزاد ڈاکٹروں سے علاج کا مطالبہ
دہلی کی سانسوں کا حساب: پی ایم 10 آلودگی 88 دن سے مسلسل بدتر، اجے ماکن
اجمیر شریف میں صوفی رنگ میلے کا دوسرا دن، کم عمر خطاطوں کی تخلیقات بنیں مرکز نگاہ
ایران کا ساتھ دینے پر ٹرمپ کی بڑی کارروائی، ہندوستان میں واقع 4 کمپنیاں بلیک لسٹ
کولمبو ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا نے 8 وکٹ کے نقصان پر بنا لیے 265 رنز، فالو آن سے بچنے کے لیے 39 رنز درکار
راجستھان میں خستہ حال اسکولی چھت گرنے سے 120 طلبہ بال بال بچے، کانگریس نے حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار
مجھے نہیں لگتا کہ حجاب پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ زیادہ موثر ہوگا: سلمان خورشید










