وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سرینگر//شری سادھو گنگا استھاپن ٹرسٹ کنڈی خاص اورشری شاردا استھاپن ٹرسٹ گنڈ گوشا کپواڑہ کے ایک مشترکہ وفد نے آج لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔