سری نگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سکائی روٹ ائیروسپیس کی ٹیم کو وکرم۔1 کی پہلی کامیاب مداری لانچ پردِلی مُبارک باد پیش کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے مُبارک بادی کے پیغام میں کہا،’’سکائی روٹ ائیروسپیس کی ٹیم کو وکرم۔1 کی پہلی کامیاب مداری لانچ پر دلی مُبارک باد ۔ یہ تاریخی کامیابی پوری ملک کے لئے باعث فخر ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی جی کے اس ویژن کی عکاسی کرتی ہے جس کا مقصد اختراع اور نجی شعبے کی شراکت کے ذریعے ہندوستان کے خلائی شعبے کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ میں سکائی روٹ کی ٹیم کے جذبۂ جدت، عزم اور انتھک محنت کو سراہتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ یہ غیر معمولی کامیابی ہمارے نوجوانوں کو سائنس اور اِختراع کے میدان میں آگے بڑھنے اور خلائی تحقیق میں ہندوستان کو عالمی قیادت دِلانے کے سفر میں اَپنا کردار اَدا کرنے کی ترغیب دے۔
مودی حکومت کے بنیادی اصول ’جھوٹ‘ اور ’تشدد‘ ہیںسونم وانگچک کو جنتر منتر سے ہٹانے پر راہل گاندھی کا سخت رد عمل
آندھرا پردیش سب سے زیادہ مالیاتی خسارے والی ریاست
ٹی ایم سی ایم پی ابھیشیک بنرجی کے پارٹی دفتر کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا
حیدرآباد کے اسکائی روٹ نے ہندوستان کا پہلا پرائیویٹ آربیٹل راکٹ لانچ کیا
مرکز کی ’حدبندی بل‘ کے خلاف اسٹالن اور وزیر اعلیٰ وجے نے ملایا ہاتھ، مل کر کریں گے مقابلہ
جلد ہی آپ کے ہاتھ میں ہوں گے پلاسٹک سے بنے 10اور 20روپے کے نوٹ! آر بی آئی کی سرگرمی تیز
ایم کیو-9ڈرون تباہ، آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر نذر آتش، کئی شہروں پر میزائل حملے، امریکہ-ایران جنگ پھر عروج پر
امریکہ نے طلبہ کے ویزا قوانین میں کی تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم
اقوامِ متحدہ میں ایران کا امریکہ پر شہری ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا الزام، حملے فوری روکنے کا مطالبہ
برطانیہ:اینڈی برنہم کی پیرکو بطور وزیراعظم حلف برداری، عوامی مفاد پر مبنی معیشت کا وعدہ










