پانپور میں پروگرام منعقد،من کی بات سننے کے علاوہ اٹل بہاری واجپائی کو خراج عقیدت پیش کی
سری نگر//بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف اٹھا کر نے بتایا جی جے پی جموںو کشمیر بھاری اکثریت کے ساتھ حکمومت بنا لے گئی جس کے لئے انہیں کسی کے ساتھ کوئی شراکت داری نہیں کرنی پڑے گئی۔ٹھا کر نے بتایا 50کے پار ہمارا نعرہ ہے جس کو پورا کیا جائے گا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جنوبی قصبہ پانپور کے ٹاون ہال میں منعقدہ ایک پروگرام میں ویزعظم نرندر مودی کی من کی بات اور بھارت رتن اٹل بہاری واجپائی کو ان کے جنم دن ان کی تصویر پر پھول چڑہائے ہیں ۔اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے لطاف ٹھاکر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم جموںو کشمیر میں50سے زیادہ سیٹیں حاصل کریں گے اور ہماری پارٹی کا ہی وزیر اعلیٰ ہوگا ۔ نہوں نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی کی مقبولیت سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی50کے پار سیکور کری گی۔انہوں نے بتایا پارٹی نے پہلے ہی نعرہ دیا سے سب کا ساتھ سب کا وشواس اسی کو آگے لیکر نکلی ہے اور عوام اس پارٹی کے ساتھ جڑ رہی ہے ۔










