جدیدت لانے کے لئے کئی برسوں سے اقدامات اٹھائے گئے /وزیراعظم
سرینگر/ / فوجی جوانوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح وبہبود کے لئے ہمہ وقت اقدامات اٹھانے اور اپنے حکومت کی عزم کودہراتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ملک کی فوجی عزم پیشہ وارانہ مہارت اور لگن کی مظہرہیں ۔ملک کے عوام کواپنے افواج پرناز ہیں ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق فوجی دن کے موقعے پرملک کے افواج کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہاملک کی افواج عزم پیشہ وارانہ مہارت اور لگن کی عکاس ہے ۔ہماری فوج کے حوصلے غیرمتزلزل ہے اور ان کے حوصلوں کوسلام پیش کیاجاتاہے ۔انہوںنے کہاہندوستانی فوج ہمیشہ پیشہ وارانہ مہارت اور لگن کی علامت رہی ہے او رہماری حکومت مسئلح افوا ج او ران کے خاندانوں کی فلاح وبہبود کے لئے پر ُعزم ہے گزشتہ دنوں میںہم نے کئی عزم متعارف کرایا ہے اپنی توجہ مرکوز کئے ہے ۔وزیراعظم نے کہاملک کے عوام کی افواج پرفخر ہیں اور انہیں سلام پیش کرتے ہیں ۔










