Ashish Mishra

آشیش مشرا نے ایس ایس پی سری نگر کا چارج سنبھال لیا

آشیش مشرا آئی پی ایس نے ایس ایس پی سرینگر کا عہدہ سنبھالا

سرینگر//آشیش مشرا (آئی پی ایس 2013) نے جمعہ کے روز ایس ایس پی سرینگر کا عہدہ سنھبالا ہے ان کے پاس ایس ڈی پی او سوپور، ایس پی ساؤتھ سٹی سری نگر، ایس ایس پی ہندواڑہ، ایس ایس پی پلوامہ اور ایس ایس پی اننت ناگ کے طور پر وادی کشمیر کے وسیع فیلڈ تجربات ہیں۔ وہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت، دیانتداری اور غیر جانبداری کے لیے جانے جاتے ہیں۔خیال رہے راکیش بلوال کو گزشتہ دنوں سری نگر سے اپنے آبائی علاقے کے کیڈر میں واپس بیج دیا گیا ہے ۔