چنڈی گڑھ: سادھوی جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مقدمے میں 20 سال قید کی سزا کا سامنا کررہے سرسہ ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گروگرمیت سنگھ رام رحیم کو چہارشنبہ کے روز 21 دن کی عارضی رہائی پر روہتک کی سناریہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ہریانہ حکومت نے پچھلے سات سال میں 14ویں بار ڈیرہ سربراہ کا پیرول/فَرلو منظور کیا ہے ، جن میں سے زیادہ تر کسی نہ کسی الیکشن کے قریب دیئے گئے ہیں۔ پچھلی بار دہلی اسمبلی انتخابات سے ایک ہفتہ پہلے رام رحیم کو 30 دن کے پیرول پر رہائی دی گئی تھی۔ اس سے پہلے پچھلے سال لوک سبھا انتخابات، ہریانہ اسمبلی انتخابات کے مواقع پر بھی رام رحیم کو پیرول/فَرلو پر جیل سے رہائی دی گئی تھی۔
مسلسل سات خشک سردیوں کے موسم سے پانی کی دستیابی سے متعلق خدشات بڑھ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت کی نمائندگی
کرنال ہریانہ میں دہلی سے سرینگر جانے والی بس پر پتھراو
ایران کا امریکی دھمکیوں کے آگے جھکنے سے انکار، کہا- ’شرائط پوری ہوئیں تو ساتویں دن مذاکرات ہوں گے‘
عالمی اقتصادی خطرات برقرار، آئی ایم ایف نے خبردار کیا
’کبھی کبھی انتظار کرنا پڑتا ہے‘، ویبھو سوریہ ونشی کو پلیئنگ الیون میں موقع نہ ملنے پر کپتان شریئس ایئر کا بیان
’آئندہ سال زبردست واپسی پر میری پوری توجہ‘، چوٹ کے باعث میدان سے دور نیرج چوپڑا کا عزم
بارش کی وجہ سے بنگلورو فائنل میچ منسوخ، سیریز برابری پر ختم ہوئی
سی ای سی گیانیش کمار کو کوئی نہیں بچا سکتا، استعفیٰ دینا ہی ہوگا: جے رام رمیش
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر اترے ہزاروں افراد










