اودھمپور//اے آر او مائیگرنٹس اودھمپور کے دفتر میں آج ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اننت ناگ ۔راجوری، بارہمولہ اور سری نگر پارلیمانی حلقوں کے سیاسی نمائندوں نے شرکت کی۔ دورانِ میٹنگ پارلیمانی اِنتخابات۔ 2024 ء میں کشمیری مائیگرنٹ کی زیادہ سے زیادہ شرکت کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔سیاسی نمائندوں نے اِنتخابات میں عوام کی شرکت بڑھانے کیلئے تجاویز پیش کیں۔ اے آر او نے وفود کی بات کوبغور سنا اور یقین دِلایا کہ ایم سی سی اور الیکشن کمیشن کی دیگر تمام ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی ایسی تمام تجاویز کا خیال رکھا جائے گا۔اِس موقعہ پر سیاسی نمائندگان کو فارم ایم اور فارم 12 سی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں اور تمام شرکأ پر زور دیا گیا کہ وہ ان فارموں کا بروقت زیادہ سے زیادہ اِستعمال کریں تاکہ پولنگ سٹیشن پر ضروری انتظامات کئے جاسکیں۔
جولی اورگایتری کی شاندار واپسی، سیمی فائنل میں داخل
ہندوستان۔ ایران کی خواتین کبڈی ٹیموں کی مشترکہ پریکٹس
آبنائے ہرمز ’’امریکی سرزمین‘‘ ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
روسی تنصیب اور آن لائن ریٹیل کمپنی کے گودام پر حملے
جرمن وزیر خارجہ کا دورہ یوکرین، مزید حمایت کا عزم
صومالی قزاقوں نے یمن کے قریب آئل ٹینکر اغوا کر لیا
ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکہ سے جنگ ختم کرنے کا اشارہ
ٹرمپ کی ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک کو دھمکیاں، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جنوبی کوریا کا یورپ تک آزمائشی بحری سفر
افغان نژاد عائشہ وہاب کیلیفورنیا کی رکن اسمبلی منتخب ‘ اسرائیل نواز گروپس کی کوششیں ناکام










