اسمبلی نے کوآپریٹیوسوسائٹیزترمیمی بِل منظور کیا

سری نگر//جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آج جموں و کشمیر کوآپریٹیو سوسائٹیز ترمیمی بِل 2025 منظورکیا۔یہ بل وزیر برائے کوآپریٹیو جاوید احمد ڈار نے ایوان میں پیش کی یہ بل جموں و کشمیر کوآپریٹیو سوسائٹیز ایکٹ 1989 (ایکٹ نمبر XVII آف 1989) میں ترمیم کے لئے ایک بل (ایل اے بل نمبر 7 آف 2025) ایوان میں صوتی ووٹ سے منظور کیا ۔