Skip to content
19th اگست 2026
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر
اہم خبریں
ایران میں معیشت کی تباہی کے بعد عوامی تحریک کے احیاء کا اندیشہ 2025میں 350 انسانی امدادی کارکنوں کاقتل ہوا: اقوام متحدہ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کوعبادت کی باضابطہ اجازت دے دی اوول آفس میں ٹرمپ اور سی این این رپورٹر کے درمیان تلخ کلامی آبنائے ہرمز سے نکلتے ہوئے ایک اور جہاز پر حملہ ہوا بچوں کو ہراساں کرنے پر میٹا، سوشل میڈیا فرموں کے خلاف بڑے مقدمے صدر ٹرمپ کی طرف سے تین ملکی مکہ دفاعی معاہدہ کا خیر مقدم ایران کا 85فیصد فضائی دفاعی انفراسٹرکچر جنگ کے دوران بھی محفو ظ ایڈوکیٹ محمود پراچہ کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جمعیۃ علماء نے سیلاب متاثرین کیلئے2 کروڑ 25 لاکھ روپئے مختص کئے

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

دسمبر 27, 2023December 27, 2023

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

دسمبر 27, 2023December 27, 2023

چھوٹے بچوں میں موبائل فون کا زیادہ استعمال تباہی کا باعث

دسمبر 27, 2023December 27, 2023

قومی املاک پر سرکاری نگاہیں اور مذہبی قیادت

دسمبر 27, 2023December 27, 2023
hijab

’’پردہ ‘‘یا ’’حجاب ‘‘ایک مسلہ کیوں؟

دسمبر 27, 2023December 27, 2023

بھارت نے بحیرہ عرب میں تین جنگی بحری جہاز تعینات کردیے

دسمبر 27, 2023December 27, 2023
ریلوے اسٹیشنوں پر سیلفی پوائنٹس ملکارجن کھڑگے نے حکومت پر تنقید کی

ریلوے اسٹیشنوں پر سیلفی پوائنٹس ملکارجن کھڑگے نے حکومت پر تنقید کی

دسمبر 27, 2023December 27, 2023
rbi

آر بی آئی دفتر سمیت 11مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی، نرملا سیتارمن سے استعفیٰ کا مطالبہ

دسمبر 27, 2023December 27, 2023
نئی دہلی: دہلی میں ادیوگ بھون کے سامنے گول چوراہے پر واقع تاریخی سنہری مسجد کو منہدم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق این ڈی ایم سی نے عوام سے اس حوالہ سے رائے طلب کی ہے۔ این ڈی ایم سی کے چیف ارکیٹیکٹ نے عوامی اطلاع جاری کی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس علاقے میں ٹریفک کو آسانی سے چلانے کے لیے مسجد کو ہٹانا ہوگا۔ سنہری مسجد تقریباً 150 پرانی ہے اور تاریخی نوعت سے اہمیت کی حامل ہے۔شہری یکم جنوری کی شام 5 بجے تک chief.architect@ndmc.gov.in پر ای میل کے ذریعے تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس علاقے کو سنٹرل وسٹا پراجیکٹ کے تحت ری ڈیولپ کیا جا رہا ہے اس لیے آنے والے دنوں میں یہاں کی ٹریفک میں اضافہ ہوگا۔ این ڈی ایم سی کا کہنا ہے کہ علاقے کو ٹریفک کے نقطہ نظر سے بہتر بنایا جائے گا۔ادیوگ بھون کے سامنے کا یہ علاقہ سیکورٹی کے نقطہ نظر سے بھی بہت اہم ہے۔ مرکزی حکومت کے دفاتر کے ساتھ ساتھ یہ دفاعی افواج کے اعلیٰ عہدیداروں کے دفاتر کے قریب بھی ہے۔ اپنے عوامی نوٹس میں، این ڈی ایم سی نے ٹریفک آپریشنز کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک پولیس کے خط کا بھی ذکر کیا ہے۔این ڈی ایم سی کے مطابق یہاں بڑھتی ہوئی ٹریفک کو دیکھتے ہوئے ٹریفک پولیس کے ساتھ دو مرتبہ مشترکہ معائنہ کیا گیا ہے۔ اس دوران اس مسجد کو ہٹانے یا دوسری جگہ منتقل کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا۔ اس معاملے میں دہلی وقف بورڈ کی عرضی کی سماعت ایجنسیوں کے حلف نامہ کے بعد ہائی کورٹ نے بند کر دی جس میں ایجنسیوں نے کہا تھا کہ وہ قانونی کارروائی کریں گے۔وقف بورڈ نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ مسجد 150 سال پرانی ہے۔ اس میں جمعہ اور عیدین کے علاوہ پانچ وقت کی نماز پڑھی جاتی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سنہری باغ مسجد گول چکر مولانا آزاد روڈ، موتی لال نہرو مارگ اور کامراج مارگ کو جوڑتی ہے اور یہ تیسرے زمرے کے ورثے کی فہرست میں شامل ہے۔

دہلی کی تاریخی سنہری مسجد منہدم کرنے کی تیاری!

دسمبر 27, 2023December 27, 2023

غزہ کی جنگ طویل چلے گی، جلد رکنے کا امکان نہیں، نیتن یاہو

دسمبر 27, 2023December 27, 2023
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 1,631
  • 1,632
  • 1,633
  • 1,634
  • 1,635
  • 1,636
  • 1,637
  • …
  • 3,262
  • 3,263
  • 3,264
  • ←

ہم سے رابطہ کریں

Address: Red Cross Road, Gow Kadal, Srinagar J&K-190001
Contact No. +91-7780904057 | +91-9906565696
Post Box No. 759/95
RNI No. 52443/92
Email: editorduraan@gmail.com

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہمارا ٹکٹ سپورٹ سیکشن

ہمارے بارے میں

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

اہم کیٹا گریز

اہم خبریں جموں کشمیر
قومی خبریں بین الاقوامی
کھیل انٹرٹینمنٹ
اداریہ مضامین
اسلامی دنیا سائنس
تصاویر کالمز

Copyright © 2021 Dooran.in Published and Owned by Nargis Amjad. Developed & Designed by Digitwebs

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر