جموں//نائب وزیراعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آج رمضان المبارک کے موقعہ پرلوگوںکو مُبارک باد دی۔نائب وزیراعلیٰ نے اَپنے مُبارک بادی کے پیغام میں اُمید ظاہر کی کہ یہ مقدس مہینہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے امن اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ مہینہ ہمیں اَپنی عبادات اور روزوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے قریب کرتا ہے۔
وزیر اعظم مودی نے بھارت کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی
محکمہ بجلی میں8اعلیٰ کرسیاں خالی، انتظامی و ترقیاتی امور متاثر ہونے لگے
دبجھن شوپیاںکے سرسبز مرغزار پلاسٹک کچرے کی زد میں
سرینگر میں فٹ پاتھوں پر تجاوزات،حادثات کا خطرہ بڑھ گیا
فاروق عبداللہ قتل کی کوشش کیس، ملزم کی ضمانت مسترد
نارکو ٹیرر فنڈنگ کیس میں 10 ملزمان پر فردِ جرم عائد
سرینگر میں منشیات سے حاصل 3.34 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط
کولم چنار چشمے میں مچھلیوں کی پراسرار ہلاکت، عوام میں تشویش
محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل
ٹرمپ کا چین پر 2020کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی چوری کا الزام










