ہمدم کشمیری کا انتقال اردو کونسل غمزده

سرینگر//اردو کونسل نے معروف ادیب و شاعر ہمدم شمیری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دا کی کہاللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ عبد القیوم خان تخلص ہم کشمیری کا انتقال سرینگر میں ہوا وہ ستاسی برس کے تھے۔ وہ اردو زبان کے قابل قدر ادیب و شاعر تھے کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ جموں کشمیر اردو کونسل کے صدر ایڈوکیٹ عبدالرشید بانجوره با بشمول جملہ قیادت دیا کو ہی کہ اللہ تعالی غمزدگان کو صبر ، ہمت اور حوصلہ بخشے۔