جموں//چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری مسٹر روہت شرما کے والد ڈاکٹر برہم دیو شرما کی وفات پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیت نامے میں چیف سیکرٹری نے کہا کہ وہ ڈاکٹر برہم دیو شرما کی وفات کی خبر سُن کر بہت دکھی اور مغموم ہیں ۔ انہوں نے اس نقصان کو ناقابلِ تلافی قرار دیا اور کہا کہ ان کی وفات سے جو خلاء پیدا ہوا ہے اسے بھرنا انتہائی مشکل ہو گا ۔ چیف سیکرٹری نے اس غم کے لمحے میں روہت شرما اور ان کے سوگوار خاندان کے تمام افراد کو دل کی گہرائیوںسے تعزیت پیش کی ۔ انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ اس خاندان کو اس عظیم صدمے کو ہمت، صبر اور استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے ۔ انہوں نے مرحوم کی روح کیلئے ابدی سکون اور جنت الفردوس کی بھی دعا کی ۔
مغربی ایشیا میں توانائی تنصیبات پر حملوں کی بھارت کی مذمت
خامنہ ای کے قتل کے باوجودایرانی حکومت قائم
ایران اگر قطر پر حملہ کرتا ہے تو امریکہ پارس گیس فیلڈ تباہ کردے گا : ٹرمپ
ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹرانزٹ فیس عائد کرنے پر غور
جنگ کا نیا مرحلہ شروع، ہمیں توانائی تنصیبات پر حملے کیلئے مجبور کیا گیا: پاسداران انقلاب
اسرائیلی دباؤ پر جنگ چھیڑ دی گئی، ٹرمپ کے مستعفی مشیر کا بیان
حسین دہقان ایرانی سپریم نیشنل سیکوریٹی کونسل کے سکریٹری مقرر
کیرالا کے الپوڑا میں برڈ فلو‘ 6 ہزار پرندوں کو تلف کرنے کا فیصلہ
داؤد ابراہیم کی آبائی زمینوں کی نیلامی
فروری میں بیرونِ ملک سرمایہ کاری میں کمی :آر بی آئی










