سرینگر//چئیر مین سیف یوتھ سیف فیوچر فاؤنڈیشن مسٹر وجاہت فاروق بھٹ نے آج لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ان کے ساتھ وومن ونگ ہیڈ انیکا نذیر اور ساؤتھ کشمیر زونل صدر مسٹر مدصر احمد ڈار اور فاؤنڈیشن کے پرویژنل سپورٹس کوارڈینیٹر مسٹر شیخ تجمل بھی تھے ۔ مسٹر بھٹ نے لفٹینٹ گورنر کو مہارت کی نشو و نما ، نوجوانوں کے سہولت مراکز ، خواتین کو بااختیار بنانے ، کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں اضافہ اور سیاحت ، ورثہ کی آگاہی اور مقامی کاریگری کو فروغ دینے کیلئے کشمیر کے ثقافتی اور تاریخی نشانیوں کے تحفظ سے متعلق مختلف اہم امور سے آگاہ کیا ۔
مودی دور نے بھارت کونیا مقام و مرتبہ عطا کیا /وزیرداخلہ امت شاہ
صارفین کو غذائی معلومات جاننے کا حق حاصل
سکاسٹ کشمیر میں بائیو انزائم انٹرپرینیورشپ کورس اختتام پذیر
’ ٹائم آف ڈے‘ بجلی ٹیرف کے نفاذ پر ابہاہم
’خانقاہوں میں کھانا تقسیم کرنے پر کوئی پابندی نہیں‘
بینک ریکارڑ کو قانونی کارروائی میں ثبوت کے طور استعمال کرنے کا معاملہ
زیارت گاہوں میں پرندوں کو دانہ ڈالنے اور کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کردی گئی
’پیٹ پوجا ایپ‘ کے استعمال سے متعلق جانچ
جاوید رانا نے سلواہ میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اورنئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
چیف سیکرٹری نے ڈمبراکٹھوعہ میں ہائی سیکورٹی جیل کی تعمیراتی پیش رفت کامعائینہ کیا










