جموں//سابق وزیر اور صدر جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ حکیم محمد یاسین شاہ نے آج لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ راجوری میں پی او جے کے کے بے گھر افراد کے ایک وفد نے مسٹر سبھاش شرما کو کنوینئر ریفیوجی سیل بی جے پی کی قیادت میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔










