جموں//وزیر برائے ٹرانسپورٹ ستیش شرما نے جے کے آر ٹی سی کے ملازم رگھونندن سنگھ سلاتھیہ کے اہل خانہ سے اِظہا رِ تعزیت کیا ہے جن کا آج دِل کا دورہ پڑنے سے اِنتقال ہوگیا۔وزیر موصوف نے رگھونندن سنگھ سلاتھیہ کی لگن اور محکمہ کے تئیں اہم خدمات کو یاد کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اُن کے عزم اور خدمات کو ان کے ساتھیوں نے بھی بے حد سراہا۔اُنہوں نے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار کیا اور رگھونندن سنگھ سلاتھیہ کی موت پر سوگوار کنبے کو مکمل تعاون کا یقین دِلایا۔رگھونندن سنگھ سلاتھیہ کو وزیر ٹرانسپورٹ ستیش شرما کے پرسنل سیکشن میں تعینات کیا گیا تھا۔
مودی دور نے بھارت کونیا مقام و مرتبہ عطا کیا /وزیرداخلہ امت شاہ
صارفین کو غذائی معلومات جاننے کا حق حاصل
سکاسٹ کشمیر میں بائیو انزائم انٹرپرینیورشپ کورس اختتام پذیر
’ ٹائم آف ڈے‘ بجلی ٹیرف کے نفاذ پر ابہاہم
’خانقاہوں میں کھانا تقسیم کرنے پر کوئی پابندی نہیں‘
بینک ریکارڑ کو قانونی کارروائی میں ثبوت کے طور استعمال کرنے کا معاملہ
زیارت گاہوں میں پرندوں کو دانہ ڈالنے اور کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کردی گئی
’پیٹ پوجا ایپ‘ کے استعمال سے متعلق جانچ
جاوید رانا نے سلواہ میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اورنئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
چیف سیکرٹری نے ڈمبراکٹھوعہ میں ہائی سیکورٹی جیل کی تعمیراتی پیش رفت کامعائینہ کیا










