جموں / /وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے آج ضلع کشتواڑ کے پڈر علاقہ سنیاس میں ایک حادثے میں چار اَفراد کی موت پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے۔اُنہوںنے اِس واقعے کو قیمتی اِنسانی جانوں کا بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے سوگوار کنبوں کے ساتھ دلی اِظہارِ تعزیت کی۔ اُنہوں نے دُکھ کی اِس گھڑی میں اُن کے لئے طاقت اور حوصلے کی دعا کی۔وزیراعلیٰ نے یقین دِلایا کہ ان کا دفتر ضلعی اِنتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے جو حادثے کے بعد لاپتہ ہوئے دو اَفراد کی تلاش کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔
مودی دور نے بھارت کونیا مقام و مرتبہ عطا کیا /وزیرداخلہ امت شاہ
صارفین کو غذائی معلومات جاننے کا حق حاصل
سکاسٹ کشمیر میں بائیو انزائم انٹرپرینیورشپ کورس اختتام پذیر
’ ٹائم آف ڈے‘ بجلی ٹیرف کے نفاذ پر ابہاہم
’خانقاہوں میں کھانا تقسیم کرنے پر کوئی پابندی نہیں‘
بینک ریکارڑ کو قانونی کارروائی میں ثبوت کے طور استعمال کرنے کا معاملہ
زیارت گاہوں میں پرندوں کو دانہ ڈالنے اور کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کردی گئی
’پیٹ پوجا ایپ‘ کے استعمال سے متعلق جانچ
جاوید رانا نے سلواہ میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اورنئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
چیف سیکرٹری نے ڈمبراکٹھوعہ میں ہائی سیکورٹی جیل کی تعمیراتی پیش رفت کامعائینہ کیا










