وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی میں اِقتصادی سروے رِپورٹ ۔2024-25 ء پیش کی

جموں// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج ایوان میں سال 2024-25 ء کے اِقتصادی سروے کی رپورٹ پیش کی۔