جموں// وزیراعلیٰ عمر عبد اللہ نے ایوان میں دو مالی برسوں کے لئے یونین ٹیریٹری کے مالیات پر کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل کی رِپورٹس کی کاپیاں پیش کیں۔ ان میں مالی برس 2023-24 کے لئے یونین ٹیریٹری فنانسز پر رپورٹ (رِپورٹ نمبر 01 آف 2025) اور مالی برس 2024-25 کے لئے یونین ٹیریٹری فنانسز پر رپورٹ (رِپورٹ نمبر 02 آف 2026) شامل ہیں۔










