سری نگر / /وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری طاہر اعجاز کے بیٹے عماد طاہر کے انتقال پر گہرے دُکھ کااِظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں مشیر موصوف نے غم اور دُکھ کی اِس گھڑی میں سوگوارکنبے کے ساتھ گہری ہمدردی کا اِظہار کیا۔ اُنہوں نے مرحوم کی روح کے ابدی اور دائمی سکون اور اہل خانہ کو اِس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دُعا کی۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشمیر ہاٹ میں سولفل کشمیر اقدام کے تحت ’ اَپنے کاریگر کو جانیں‘ کا اِفتتاح کیا
وزیر اعلیٰ نے تجدید شدہ وار میموریل کو دوبارہ وقف کیا اورجے اینڈ کے لائٹ اِنفنٹری رجمنٹل سینٹر کی 78 ویں یوم تاسیس تقریب میں شرکت کی
’ نشہ مُکت جموںوکشمیر ابھیان‘
چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر کے اَضلاع میں کے وِی اور جے این وِی کے قیام کے عمل کا جائزہ لیا
گذشتہ سال سے جموں و کشمیر میں 30 ہزار پوسٹوں کو ریفر کیا گیا ،
چیف سیکرٹری نے 100 روزہ نشہ مکت جے اینڈ کے مہم کیلئے نتائج پر مبنی ایجنڈا طے کیا
روس، امارات کا خلیج میں کشیدگی پر تبادلہ خیال
پوپ لیو الجزائر کی مسجد میں جوتے اتار کر داخل ہوئے
امریکہ کا ایران سے 20 سال تک یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ
امریکی ناکہ بندی سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا: چین










