جموں//گنیش مندر پربندھک سمیتی کے ایک وفد نےلفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی اور انہیں گنیش مندر گنپتیار سرینگر کے ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا ۔ ڈاکٹر رفیق انجم چئیر پروفیسر ان ٹرائبل اسٹڈیز بابا غلام شاہ باد شاہ یونیورسٹی اور شوالی شرما کنوئنیر پریس کور کونسل ( این جی او ) راجوری نے بھی لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔










