فلم میکر نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں//فلمساز اشوک سکسینہ نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ اس سے قبل 11 ویں کلاس کی طلبہ محترمہ گریما ابرول نے انہیں لفٹینٹ گورنر کی 3 ڈی پورٹریٹ پینٹنگ پیش کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے نوجوان مصور کو اس کے فن پارے کیلئے سراہا ۔