تل ابیب/ ایجنسیز// اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہیکہ ان کو ایران کے افزدوہ یورینیئم کے مقام کا علم ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے اس یقین کا اظہار کیا کہ انہیں نہیں لگتا اب ایران جوہری پروگرام کو آگے بڑھائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل جانتا ہے ایران نے انتہائی افزودہ یورینیئم کہاں زیر زمین دفن کیا ہے، امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران اب خوفزدہ ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایرانی سمجھتے ہیں جو کچھ امریکا اور اسرائیل نے ایک بار کیا، وہ دو تین بار بھی کر سکتے ہیں، ایرانی اب خوفزدہ ہیں۔اس کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مغربی ایشیا کے جنگ کے خاتمے کیلئے سفارت کاری اِستعمال کرنے کی اپیل کی
جموںوکشمیر اسمبلی نے بجٹ سیشن کے دوران تین اِختصاصی بِلوں کو منظور کیا
ایس ایم جی ایس ہسپتال جموں میں 243بستروں پر مشتمل
جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی نے تین ایوانی کمیٹیاں تشکیل دیں
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے قانون ساز اسمبلی میں جے کے پی ڈِی سی ایل کی سالانہ رِپورٹ پیش کی
لیفٹیننٹ گورنر نے آرمی کے جموں وکشمیر اِنٹگریشن ٹور کے تحت جموں کا دورہ کرنے والے آرمی گڈوِل سکول سوجیاں کے طلبأ کے گروپ سے اِستفساری گفتگو کی
محکمہ ہیندی کرافٹس و ہیند لوم کشمیر پشمینہ لیب میں ایس اِی ایم پر مبنی ٹیسٹنگ متعارف کرے گا
وزیر جاوید ڈار کی وفود سے ملاقات
لیفٹیننٹ گورنر نے مغربی ایشیا کے بحران کے باعث پیدا ہونے والی سپلائی میں رُکاوٹوں سے گھریلو صارفین کو محفوظ رکھنے کیلئے وزیر اعظم کے تاریخی فیصلے کوسراہا
وزیر ستیش شرما نے چِب دیوستھان میں سالانہ میلے میں شرکت کی










