Skip to content
1st اپریل 2026
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر
اہم خبریں
لیفٹیننٹ گورنر نے مہاویر جینتی کے موقعہ پر جموں میں ’ مہاویر جنم کلیانک ‘ تقریب میں شرکت کی لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ارکان نے ’وقفہ صفر‘ کے دوران اہم عوامی مسائل اُٹھائے پی ایم سوریہ گھر یوجنا کے تحت 4,288 مستفید ین کو 3.80 کروڑ روپے یوٹی سبسڈی جاری کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ وزیر ٹرانسپورٹ نے ایوان میں آر ٹی سی کے سالانہ اکائونٹس رِپورٹیں پیش کیں جموں اور سری نگر شہروں کیلئے میٹرو لائٹ /لائٹ میٹرو پروجیکٹس کی تجاویزمرکزی حکومت کے زیر غور ۔ سکینہ ایتو سری نگر ضلع میں 1,190 آنگن واڑی مراکز فعال ہیں ، سینٹرل شالہ ٹینگ حلقہ میں 152 ۔ سکینہ اِیتو حکومت سرکاری محکموں میں خالی اَسامیوں کو پُر کرنے کیلئے بھرتیوں کو ترجیح دے گی۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ایم ایل ایز سی ڈِی ایف سے آفت زدگان

اہم خبریں

Social unrest and the current situation are the cause of the growing trend of suicide

سماجی انتشار او رموجودہ صورتحال خود کشی میں بڑھتے رجحان کا سبب

اگست 27, 2021August 26, 2021
لیہہ// لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا نے کہا کہ لداخی عوام کے نوکریوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کرنے کے متعلق مطالبات کو پورا کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کو مزید اختیارات دینے کی وعدہ بند ہے جس کے لئے منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔اوم برلا نے جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: 'لداخ کے لوگوں کی خواہش ہے کہ یہاں روزگار کے مواقعوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ مجھے پوری امید ہے کہ ان مطالبات کو پورا کیا جائے گا۔ان کا ساتھ ہی کہنا تھا: 'یہ بات صحیح ہے کہ ہم اس خطے کا موازنہ ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ نہیں کر سکتے ہیں۔ یہاں کے حالات دوسری یونین ٹریٹریز سے الگ ہیں۔ یہ اراضی کے لحاظ سے ایک بڑا خطہ ہے۔ یہاں درجہ حرارت منفی میں چلا جاتا ہے۔لوک سبھا کے سپیکر نے لداخ کے مقامی خود مختار اداروں کو مزید اختیارات دینے کی بات کرتے ہوئے کہا: 'یہاں سیاسی عمل کے ذریعے لوگوں نے اپنے نمائندے چنے ہیں۔ سرکار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کو مزید اختیارات دینے کی وعدہ بند ہے۔ اس کے لئے سرکار منصوبہ بنا رہی ہے۔ان کا لداخیوں کی ریاستی درجے کی بحالی اور آئینی تحفظات کی فراہمی کے متعلق مطالبات کے بارے میں کہا: 'جو بھی مسائل یہاں پر میری نوٹس میں لائے جائیں گے میں ان مسائل کو سرکاری کی نوٹس میں لانے کام کام کروں گا۔

لداخ میں نوکریوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کیا جائے گا: اوم برلا

اگست 27, 2021August 26, 2021
Manooj sinha

جموں و کشمیر کی تعمیر کی ذمہ داری ہمارے نوجوانوں کے کندھوں پر :منوج سنہا

اگست 26, 2021August 26, 2021
حکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ تعلق جموں وکشمیر کے لوگوں سے ہے زمین سے نہیں:محبوبہ مفتی

حکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ تعلق جموں وکشمیر کے لوگوں سے ہے زمین سے نہیں:محبوبہ مفتی

اگست 26, 2021August 26, 2021
راستہ بھٹکنے کی وجہ سے بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا، رپورٹ

بھارت کو طالبان کے قبضے کی توقع تھی لیکن اتنی جلدی نہیں: جنرل بپن راوت

اگست 26, 2021August 26, 2021
ضلع ترقیاتی کمشنر رِیاسی نے جل جیون مشن کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جموں کشمیر سے متعلق نئی دہلی میں ہوم سیکرٹری کی صدارت میں خصوصی میٹنگ

اگست 26, 2021August 26, 2021
مشیر بصیر خان نے وندہامہ گاندربل ،اوڈینا بانڈی پورہ میں ٹرانزٹ اقامتی کیمپوں کے جاری کاموں کا معائینہ کیا

مشیر بصیر خان نے وندہامہ گاندربل ،اوڈینا بانڈی پورہ میں ٹرانزٹ اقامتی کیمپوں کے جاری کاموں کا معائینہ کیا

اگست 26, 2021August 26, 2021
Order to register all private educational institutions online

ڈائرایکٹر سکول ایجوکیشن کی جانب سے سرکیو لر جاری

اگست 26, 2021August 25, 2021
Former Minister of Communications of Afghanistan, Pez Adelori Boy in Germany

افغانستان کے سابق وزیرمواصلات،جرمنی میں پیز اڈیلوری بوائے

اگست 26, 2021August 25, 2021
PHE Instal water meeters

جموں کشمیر میں اب ہوگاپانی مہنگا،میٹرنصب کئے جائینگے

اگست 26, 2021August 25, 2021
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 1,719
  • 1,720
  • 1,721
  • 1,722
  • 1,723
  • 1,724
  • 1,725
  • …
  • 1,812
  • 1,813
  • 1,814
  • ←

ہم سے رابطہ کریں

Address: Red Cross Road, Gow Kadal, Srinagar J&K-190001
Contact No. +91-7780904057 | +91-9906565696
Post Box No. 759/95
RNI No. 52443/92
Email: editorduraan@gmail.com

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہمارا ٹکٹ سپورٹ سیکشن

ہمارے بارے میں

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

اہم کیٹا گریز

اہم خبریں جموں کشمیر
قومی خبریں بین الاقوامی
کھیل انٹرٹینمنٹ
اداریہ مضامین
اسلامی دنیا سائنس
تصاویر کالمز

Copyright © 2021 Dooran.in Published and Owned by Nargis Amjad. Developed & Designed by Digitwebs

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

  • صفحہ اوّل
  • اَسمبلی اِنتخابات
  • اہم خبریں
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • اداریہ
  • مضامین
  • تجارت
  • سائنس
  • تصاویر