سری نگر//وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے آئندہ بجٹ سیشن سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسمبلی کابجٹ سیشن ۔ 2025 سوموار3؍ مارچ 2025ء سے شروع ہوگا۔