جموں// سماجی کارکن اور مجاہد آزادی، سماجی مصلح اور ادیب کے بیٹے شری راجندر پریمی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔شری راجندر پریمی نے اَپنے والد شہید سرونند کول پریمی کی تخلیقات پر اَدبی اور ثقافتی سرگرمیوں کو یاد کرنے اور پی ایچ سی سوفشالی اور ڈگری کالج کا نام ان کے مرحوم بھائی ویریندر کول کے نام پر رکھنے کی درخواست کی۔










