dooran

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک پلوامہ میں جل شکتی وزیر سے ملاقی

ترال میںپینے کے پانی کے اور کئی پروجیکٹوں کے تشکیل پر بات چیت کی

سرینگر//ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے جمعہ کے روز جل شکتی کے وزیرجاوید احمد رانا کے ساتھ پلوامہ میں ملاقات کی ہے ۔رفیق احمد نائیک نے بتایا کہ’’ میں نے ترال کے مختلف علاقوں میں پینے کے پانی کا مسئلہ وزیر کے ساتھ اٹھایا۔ ممبراسمبلی نے مزید بتایا کہ انہوں نے جل شکتی وزیر کو ترال کے کچھ پروجیکٹوںکے حوالے سے بات چیت کی ہے۔