جموں//فوڈ سول سپلائیز اور امور صارفین ، یوتھ سروسز اور سپورٹس ، ٹرانسپورٹ ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ایری گیشن اینڈ ٹریننگ کے وزیر ستیش شرما نے کرسمس کے پرمسرت موقع پر جموں اور کشمیر کے لوگوں کو اپنی دلی اور گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ وزیر نے کہا کہ کرسمس خوشی کا تہوار ہے جو پوری دنیا میں بڑی شان اور جوش کے ساتھ منایا جاتا ہے ۔ یہ دن یسوع مسیح کے یومِ پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے اور یہ دن امن اور ہم آہنگی کے جذبے کو زندہ کرتا ہے ۔
روس، امارات کا خلیج میں کشیدگی پر تبادلہ خیال
پوپ لیو الجزائر کی مسجد میں جوتے اتار کر داخل ہوئے
امریکہ کا ایران سے 20 سال تک یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ
امریکی ناکہ بندی سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا: چین
ایران کو فوجی طور پر شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا:ٹرمپ
اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ عسکری معاہدہ معطل کردیا
چین کے نائب وزیر خارجہ کی اچانک برطرفی
دشمن کو خالی ہاتھ واپس جانا پڑے گا، کمانڈر قدس فورس
مزدوروں کی تنخواہ میں 3 ہزار روپے کا اضافہ
ٹرمپ اور مودی کی مغربی ایشیاء کی صورتحال پر بات چیت










