سری نگر//صوبائی اِنتظامیہ کشمیر نے کشمیر کے اُن باشندوں اور طلاب کے لئے ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے جو یوکرین میں درماندہ ہیں۔حکومت کی طرف سے کسی بھی مدد کی صورت میں متعلقہ اور ان کے اہل خانہ 0194-2457312 اور0194-2473135 فون نمبرات پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔










