ہمارے بارے میں

دو ہفۃروزہ گردش کے نام سے اردو اخبار پچھلے باییس برسوں سے بلا ناغہ آفسٹ پرنٹنگ پر شایع ہو رہا ہے.یہ اخبار میرے والد جناب حسن ساہو کی سرپرستی میں شایع ہوتا ہے.
گردش کسی ایک ادارہ یا گروپ سے وابستہ نہیں ہے بلکہ اپنی غیر جانبدار طریقیہ کار اپناے ہوے ہیں. حالات حاضرہ کے ساتھ ساتھ ملکی و ریاستی معاملات کو دیانت داری کے ساتھ منظر عام پر لانا گردش کا نصب لعین رہا ہے. ریاستی و ملکی سطح پر ثقافتی‘ ادبی‘ اخلاقی و سیاسی واقعات کو جایز انداز میں تشہیر کرنا گردش کا ایمان ٹھہرا.
گردش کی پالسی بالکل آزاد و عیر جانبدار ٹھہری اور ہر طرح کی خبر کی صحیح تناظر میں منظر عام پر لا کر صحافتی اقدار کی رکھوالی کرنا گردش کا ایمان ٹھہرا.
جاندار‘ معنی خیز اور غیرجانبدار واقعات جاننے کا اشتاق ہو تو گردش کا مطالعہ کرنا اپنا فرض جان لیجیے. ہماری کوشش رہے گی کہ ریاست و ملکی حالات کو صیح تناظر میں پیش کرے اور آزادانہ طور پر واقعہ کو بلا لاگ لپیٹ کے قاریین کے سامنے پیش کریں.
قاریین کرام کا فرض بنتا وہے کہ گردش کا باضابطہ مطالہ کرے اور ہمیں اپنی قیمتی آرا سے نوازے.