سرینگر // لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا کو آج راج بھون میں مشہور مصنف ،ماہر ماحولیات ، فطرت فنکار اور سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ہرپریت سندھو کا تصیوری فن پارہ پرائیڈ آف میورایز گلوری آف انڈیا پیش کیا گیا ۔