سرینگر///وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں پیر کی صبح زیڈمورہ ٹنل کے قریب امرناتھ یاترا کے قافلے میں شامل سی آر پی ایف کی ایک گاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہو گئے۔وائس آف انڈیا کے مطابق حادثہ صبح تقریباً 8 بجے پیش آیا جب 44 بٹالین سی آر پی ایف کی ایک گاڑی، جو شری امرناتھ جی یاترا (SANJY) کی ڈیوٹی پر تعینات تھی، رجسٹریشن نمبر HR 49J 6431 کے ساتھ، قافلے کے نیچے کی طرف جاتے ہوئے ٹنل کے قریب الٹ گئی۔زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سینٹر کلن منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ حکام کے مطابق، تینوں اہلکار خطرے سے باہر ہیں۔انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیا ہے اور ضروری حفاظتی پروٹوکول پر عمل کیا جا رہا ہے تاکہ یاترا کے دوران مزید کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
امیت شاہ کا بی جے پی منشور کے ساتھ جارحانہ سیاسی حملہ
جدید جنگی تقاضوں کیلئے مسلح افواج کو ٹیکنالوجی سے لیس بنانا ناگزیر
مردم شماری 2027 وِکست بھارت کی بنیاد رکھنے والا ’ قومی ڈیجیٹل تبدیلی مشن‘ ہے۔ اَتل ڈولو
حکومت جموں اور سری نگر شہروں کی مساوری ترقی کیلئے پُر عزم ہے ۔ نائب وزیراعلیٰ
جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا سادھنا سپتا ہ کے دوران ’سموہک چرچا‘ کا اِنعقاد
توانائی پر پارلیمانی سٹینڈنگ کمیٹی کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی
منشیات کے خلاف گورنر کے بیان کا خیر مقدم
لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ مُکت جموں وکشمیر ابھیان‘ کے تحت 100روزہ مہم کی تیاری کا جائزہ لیا
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ کشمیر کے 90 مستفیدین میں ہمدردانہ بنیادوں پر تقرری نامے تقسیم کئے
حکومت جموںوکشمیر میں صنعتی ترقی کیلئے پُر عزم ہے ۔ نائب وزیراعلیٰ










