کووڈ کیسوں میں اضافہ جاری ،متاثرین میں 204نئے افراد کا اضافہ

کووڈ کیسوں میں اضافہ جاری ،متاثرین میں 204نئے افراد کا اضافہ

سرینگر / /کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے ۔جس کے چلتے کئی ماہ بعد مثبت معاملات کا ہندسہ دوسے پار چلا گیا ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 204نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 328418تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 45جبکہ کشمیر میں 159نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ جبکہ 118مریض شفایاب ہوکر گھروں کو رخصت ہو گئے ۔ جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میںپھر اضافہ ہو گیا ہے ۔ حکام کے مطابق کووڈ کیسوں میں اضافہ جاری ہے ۔ حکام کے مطابق اگرچہ کوئی تازہ موت نہیںہوئی ہے تاہم کیسوں میں اضافہ جاری ہے اور متاثرین کے ہندسے میں بھی اضافہ جاری ہے ۔ ادھر حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 204نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 328418تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 45جبکہ کشمیر میں 159نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ جبکہ 118مریض شفایاب ہوکر گھروں کو رخصت ہو گئے ۔ اگرچہ تین اضلاع میں کوئی نیا معاملہ سامنے نہیںآیا تاہم فعال معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور جموںکشمیر میں اس وقت فعال معاملات کی تعداد 15سو پار کر گیا ہے ۔