جموں//ریاسی کے رُکن اسمبلی مسٹر کلدیپ راج دوبے نے آج لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ان کے ہمراہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ریاسی ایڈووکیٹ پون دیو سنگھ اور بی جے پی لیڈر چوہدری محمد اکرم بھی تھے ۔