سری نگر//محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈِی آئی پی آر) نے آج ایک تعزیتی میٹنگ منعقد کی جس میں میں رام نگر کے سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈِی ایم) راجندر سنگھ اور ان کے بیٹے کی جمعہ کے روز ایک المناک لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں ہوئی المناک موت پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے ۔یہ تعزیتی میٹنگ ڈائریکٹر ڈِی آئی پی آرنتیش راجوراکی صدارت میں منعقد ہوئی جس میںسوگوار کنبے کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار کیا گیا ۔میٹنگ میں مرحوم کی روح کے ابدی سکون ، دیگر اہل خانہ کی جلد صحتیابی و شفایابی اور لواحقین کو یہ قابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دعا کی ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ مُکت جموں وکشمیر ابھیان‘ کے تحت 100روزہ مہم کی تیاری کا جائزہ لیا
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ کشمیر کے 90 مستفیدین میں ہمدردانہ بنیادوں پر تقرری نامے تقسیم کئے
حکومت جموںوکشمیر میں صنعتی ترقی کیلئے پُر عزم ہے ۔ نائب وزیراعلیٰ
جاوید رانا نے شاہستار میں بڑے ایکو ٹوراِزم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا
مینڈھرمیں سڑکوں کی ترقی کا بڑا اَقدام
وزیر اعلیٰ نے عمر ہیر، بچھ پورہ میں 3.17 کروڑ روپے سے تعمیر کمیونٹی ہال عوام کے نام وقف کیا
چیف سیکرٹری نے جے اینڈ کے میں بی آئی ایس اے جی ۔ این کی حمایت یافتہ ای ۔ گورننس اقدامات کا جائیزہ لیا
چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کے اضلاع میں پیٹرول ، ڈیزل اور ایل پی جی سٹاکس کا جائیزہ لیا
وزیر اعلیٰ کے مشیر نے رابطہ دفتر میں متعدد وفود سے ملاقات کی
راہل گاندھی کی ووٹروں سے اپیل:کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں مستقبل اور انصاف کیلئے فیصلہ کن ووٹ دیں










