سری نگر// مرکزی وزیر برائے محنت و روزگار، اَمورِ نوجوان و کھیل کود ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔