جموں//وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے مہا شوراتری کے مبارک موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مہا شوراتری ایک مقدس تہوار ہے جو عقیدت ، ایمان اور روحانی بیداری کی علامت ہے اور یہ لوگوں کو نیکی ، ہم آہنگی اور رحم دلی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ’’ مہاشوراتری کے بابرکت موقع پر میں سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ، اللہ کرے کہ یہ مقدس موقع ہر گھر میں امن ، خوشی اور خوشحالی لائے ۔ ‘‘ وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر میں بھائی چارے ، اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مضبوط کرنے کی دعا بھی کی اور خواہش ظاہر کی کہ یہ تہوار سب کیلئے ترقی اور بہبود کا باعث بنے ۔
ایران کے لیے کیسے مصیبت بن گئے چینی کیمرے؟ جس کے سبب چلی گئی سپریم لیڈر کی جان
الیکشن کمیشن ہی بی جے پی ہے، اور بی جے پی ہی الیکشن کمیشن ہے: کانگریس
امریکہ-ایران جنگ سے پریشان جنوبی کوریا نے اپنے شہریوں کے لیے کم نہانے اور کم موبائل چارج کرنے سمیت 12 ہدایات جاری کیں
اب کھانا آرڈر کرنے پر دینے ہوں گے زیادہ پیسے، زومیٹو کے بعد سویگی نے بھی بڑھائی پلیٹ فارم فیس
’یہ ملک کی بڑی آزمائش، مشترکہ کوششوں سے نمٹیں گے‘، مغربی ایشیا بحران پر راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی کا بیان
مہاراشٹر میں 12 سال میں 298 باگھوں کی موت، انسانی لاپرواہی پر ہائی کورٹ برہم
آئی پی ایل: فرنچائزی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، راجستھان رائلس بنی دنیا کی سب سے مہنگی فرنچائزی
عیسائیت میں تبدیلی کے نتیجے میں درج فہرست ذات کا درجہ ختم ہوجائیگا:ایس سی
یہ بنگلہ دیش نہیں ہے:ہندو رکشا دل کے ارکان ایل پی جی ایجنسی کے مالک کو ہراساں کر رہے ہیں
’مذہب تبدیل کرنے پر درج فہرست ذات کا درجہ ختم ہوگا‘، سپریم کورٹ نے سنایا اہم ترین فیصلہ










