سری نگر//جموںو کشمیر پولیس نے وادی کشمیر میں کولگام سے سرینگر تک سرگرم تین اہم ملی ٹینٹوں کی لسٹ جاری کی ہے جو فورسز کو انتہائی مطلوب ہے پولیس نے اس سلسلے میں تینوں کے نام اور تصاویر ایک ساتھ جاری کئے ہیں ۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق وادی کشمیر میں اتنہائی سرگرم مختلف جنگجوئوں تنظیموں سے وابستہ3ملی ٹینٹوں کا لسٹ جاری کیا ہے ۔لسٹ کے مطابق تینو ں کلگام، پلوامہ اور سری نگر سے تعلق رکھتے ہیں ۔انہوں ملی ٹینٹوں کی شناخت باسط احمد ڈار ساکن کولگام،عارف احمد ہزار ساجن پلوامہ اورمحمد گلزار میر ساکن سرینگر کے طور کی ہے ۔ ۔خیال رہے وادی کشمیر میں سال رواں کے ابتدائی مہینے کے دوران مختلف مقامات پر فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مختلف تصادم آرائیوں کے دورا ن ایک درجن سے زیادہ ملی ٹینٹ مختلف تصادم آرائہیوں کے دوران مارے گئے ہیں۔
ویبھو سوریہ ونشی کی آتشی بلے بازی کے مرید ہوئے وراٹ کوہلی، میچ کے بعد 2الفاظ میں لکھا خاص پیغام
راجستھان کی چوتھی کامیابی، ویبھو سوریاونشی اور دھرو جوریل کی شاندار بلے بازی کی وجہ سے ہوئی کامیابی
آئی پی ایل :2026پھر دیکھنے کو ملا دھڑکنیں بڑھا دینے والامقابلہ، آخری گیند پر لکھنؤ نے کولکاتا کو دی شکست
امیت شاہ کا بی جے پی منشور کے ساتھ جارحانہ سیاسی حملہ
جدید جنگی تقاضوں کیلئے مسلح افواج کو ٹیکنالوجی سے لیس بنانا ناگزیر
مردم شماری 2027 وِکست بھارت کی بنیاد رکھنے والا ’ قومی ڈیجیٹل تبدیلی مشن‘ ہے۔ اَتل ڈولو
حکومت جموں اور سری نگر شہروں کی مساوری ترقی کیلئے پُر عزم ہے ۔ نائب وزیراعلیٰ
جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا سادھنا سپتا ہ کے دوران ’سموہک چرچا‘ کا اِنعقاد
توانائی پر پارلیمانی سٹینڈنگ کمیٹی کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی
منشیات کے خلاف گورنر کے بیان کا خیر مقدم










