جموں//جموں و کشمیر میں روڈ کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے کیلئے اپنی مسلسل حمایت میں مرکزی وزارت دیہی ترقی نے 134 کلو میٹر کی لمبائی والی 12 سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور 152.38 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے ایک پُل پروجیکٹ کیلئے ایک اور پیکج کو منظوری دی ۔ اس کے ساتھ کل 233 سڑکوں کے پروجیکٹ جن کی لمبائی 1750 کلو میٹر ہے اور ان سڑکوں کے الائنمنٹ میں 66 پل آتے ہیں ، جموں و کشمیر کیلئے پی ایم جی ایس وائی III پروگرام کے تحت 2245.46 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے اپ گریڈیشن کیلئے منظوری دی گئی ہے ۔ پردھان منتری گرام سڑک یوجنا III ( پی ایم جی ایس وائی III) 2023-24 کے بیچ III کے تحت جموں و کشمیر کے یو ٹی کے ذریعہ پیش کردہ بیلنس کی لمبائی کی تجاویز کو 16 فروری 2024 کو منظوری دی گئی ہے ۔
سخت حفاظتی انتظامات میں وزیراعظم مودی کی چینائی آمد
پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں :کمل ناتھ
بدعنوانی کی پاداش میں 10ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز معطل
بنگال میں بی جے پی مچھلیوں کے حوالے سے اپنی سیاست کو چمکانے کی کررہی ہے کوشش
راجستھان ایس آئی بھرتی:سپریم کورٹ نے بدلااپنا فیصلہ، 700سے زائد امیدواروں کو امتحان میں بیٹھنے کی نہیں ملی اجازت
امریکی میرین فورسز کی مشق میں طیارہ بردار جہاز ’فورڈ‘ بھی شامل
تہران کا کرگ پل تباہ، اسرائیل کو میزائلوں کے ٹکڑوں سے نقصان
جنوبی لبنان میں گوریلا جنگ کی خبریں ؟
فلسطین کی حمایتی یورپی رکن پارلیمنٹ ریما حسن گرفتار
ہم ایران میں پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے










