سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے بہادر فوجی اہلکار لانس ڈفادار بلدیو چند کو خراجِ عقیدت پیش کیا ، جنہوں نے اودھمپور کے کانجی میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنز میں اپنی جان کا عظیم نذرانہ پیش کیا ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ’’ ملک کیلئے عظیم قربانی دینے والے بہادر لانس ڈفادار بلدیو چند کے ناقابل تسخیر حوصلے کو سلام ، شکر گذار قوم ہمیشہ ان کی بہادری اور فرض کے تئیں غیر متزلزل عزم کی مقروض رہے گی ۔ ہم اس غم کے لمحات میں شہید کے خاندان کے ساتھ یکجہتی سے کھڑے ہیں ۔ ‘‘
سخت حفاظتی انتظامات میں وزیراعظم مودی کی چینائی آمد
پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں :کمل ناتھ
بدعنوانی کی پاداش میں 10ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز معطل
بنگال میں بی جے پی مچھلیوں کے حوالے سے اپنی سیاست کو چمکانے کی کررہی ہے کوشش
راجستھان ایس آئی بھرتی:سپریم کورٹ نے بدلااپنا فیصلہ، 700سے زائد امیدواروں کو امتحان میں بیٹھنے کی نہیں ملی اجازت
امریکی میرین فورسز کی مشق میں طیارہ بردار جہاز ’فورڈ‘ بھی شامل
تہران کا کرگ پل تباہ، اسرائیل کو میزائلوں کے ٹکڑوں سے نقصان
جنوبی لبنان میں گوریلا جنگ کی خبریں ؟
فلسطین کی حمایتی یورپی رکن پارلیمنٹ ریما حسن گرفتار
ہم ایران میں پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے










