جموں//لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے جموں کشمیر کے مرکزی علاقے میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی منظوری کیلئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور دیہی ترقی اور پنچائتی راج کے مرکزی وزیر جناب گری راج سنگھ کا شکریہ ادا کیا ۔
لیفٹنٹ گورنر نے ٹویٹ کیا
معزز وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی اور دیہی ترقی اور پنچائتی راج کے وزیر جناب گری راج سنگھ جی کا مشکور ہوں کہ 12 سڑکوں کی اپ گریڈیشن پروجیکٹوں اور پی ایم جی ایس وائی ۔ III بیچ ۔ III کے تحت ایک پل کی تعمیر کیلئے 152 کروڑ روپے کی منظوری دی ۔سڑکوں کی اپ گریڈیشن کے پروجیکٹوں سے جے اینڈ کے یو ٹی کے 6 اضلاع میں سینکڑوں بستیوں کو فائدہ پہنچے گا ۔ سرحدی ضلع پونچھ کیلئے دو لین والا پُل سفر کی زیادہ آسانی کو یقینی بنائے گا اور یہ گاؤں کو خوشحالی سے جوڑے گا اور مجموعی سماجی و اقتصادی ترقی میں اپنا حصہ ڈالے گا ۔
سخت حفاظتی انتظامات میں وزیراعظم مودی کی چینائی آمد
پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں :کمل ناتھ
بدعنوانی کی پاداش میں 10ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز معطل
بنگال میں بی جے پی مچھلیوں کے حوالے سے اپنی سیاست کو چمکانے کی کررہی ہے کوشش
راجستھان ایس آئی بھرتی:سپریم کورٹ نے بدلااپنا فیصلہ، 700سے زائد امیدواروں کو امتحان میں بیٹھنے کی نہیں ملی اجازت
امریکی میرین فورسز کی مشق میں طیارہ بردار جہاز ’فورڈ‘ بھی شامل
تہران کا کرگ پل تباہ، اسرائیل کو میزائلوں کے ٹکڑوں سے نقصان
جنوبی لبنان میں گوریلا جنگ کی خبریں ؟
فلسطین کی حمایتی یورپی رکن پارلیمنٹ ریما حسن گرفتار
ہم ایران میں پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے










