بڈگام// سپیکر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھرنے سورسیارچاڈورہ میں دورہ کر کے وہاں آگ سے متاثرہ کنبوں میں جاری اِمدادی اقدامات کا جائزہ لیا۔سپیکر نے دورے کے دوران مقامی حکام کو ہدایت دی کہ وہ اس تباہ کن آگ کے واقعے سے ہوئے نقصانات کا فوری جائزہ لیں اور متاثرہ کنبوں کو فوری معاوضہ فراہم کریں۔اُنہوں نے مقامی حکام اور دیگر ریلیف تنظیموں سے بھی کہا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کریں اور متاثرہ کنبوںکو خوراک، کپڑے اور عارضی رہائش جیسی بنیادی ضروریات مہیا کریں۔عبدالرحیم راتھر نے متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کا یقین دِلایا۔
امیت شاہ کا بی جے پی منشور کے ساتھ جارحانہ سیاسی حملہ
جدید جنگی تقاضوں کیلئے مسلح افواج کو ٹیکنالوجی سے لیس بنانا ناگزیر
مردم شماری 2027 وِکست بھارت کی بنیاد رکھنے والا ’ قومی ڈیجیٹل تبدیلی مشن‘ ہے۔ اَتل ڈولو
حکومت جموں اور سری نگر شہروں کی مساوری ترقی کیلئے پُر عزم ہے ۔ نائب وزیراعلیٰ
جموںوکشمیر ریذیڈنٹ کمیشن کا سادھنا سپتا ہ کے دوران ’سموہک چرچا‘ کا اِنعقاد
توانائی پر پارلیمانی سٹینڈنگ کمیٹی کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی
منشیات کے خلاف گورنر کے بیان کا خیر مقدم
لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ مُکت جموں وکشمیر ابھیان‘ کے تحت 100روزہ مہم کی تیاری کا جائزہ لیا
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ کشمیر کے 90 مستفیدین میں ہمدردانہ بنیادوں پر تقرری نامے تقسیم کئے
حکومت جموںوکشمیر میں صنعتی ترقی کیلئے پُر عزم ہے ۔ نائب وزیراعلیٰ










