جموں//جے اینڈ کے نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ ( جے کے این پی ایف ) کے صدر شیخ مظفر نے آج راج بھون میں لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ٹریڈرس ایسوسی ایشن تریکوٹہ نگر جموں کے ایک وفد نے بھی اس کے صدر مسٹر ابھینو آنند کی قیادت میں لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی ۔










