سری نگر//صدرٹریڈرس ایسوسی ایشن سینٹرل لال چوک سری نگر فیروز احمد بابا کی قیادت میں ایک وفد نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔اِس کے بعدسکاسٹ کشمیر کے سائنسدان اور ٹیچرز ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے۔